تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ لاخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ لاخ کے معانیدیکھیے
سَنگ لاخ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں
صفت
- (مجازاً) مشکل، کٹھن، سخت
شعر
ابھی تو جھیلنا ہے سنگلاخ چشموں کو
ابھی تو سلسلۂ آبشار باقی ہے
اے قیس اگر زمین غزل ہو نہ سنگلاخ
چلتا ہے اس میں پائے قلم کم بہت ہی کم
وہ سنگلاخ زمینوں میں شعر کہتا تھا
عجیب شخص تھا کھلتا گلاب جیسا تھا
English meaning of sa.ng-laaKH
संग-लाख़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ لاخ)
سَنگ لاخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔