تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘تَری" کے متعقلہ نتائج

نِشَسْتَہ

(جو کرسی وغیرہ پر) بیٹھا ہوا ہو

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نَشاسْتی

رک : نشاستائی ۔

نِشَسْتَنْد و گُفْتَنْد و بَرْخاسْتَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹھے ، باتیں کیںاور محفل برخاست ؛ ایسے جلسے یا گفتگو کے متعلق کہتے ہیں جس میں کوئی نتیجہ نہ نکلے ؛ وقت ضائع کرنا ، کچھ نہ کرنا ۔

نِشَسْتَن

بیٹھنا

نِشَسْتیں

نشست کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بیٹھنے کی جگہیں، کرسیاں وغیرہ

نِشاسْتَہ دار

نشاستہ والا ، جس میں نشاستہ پایا جائے ۔

نِشاسْتَہ دانَہ

نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے (Starchgrain) ۔

نَشاسْتائی

نشاستہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ طاقت ور ، قوت دہ ، نشاستہ دار ۔

نِشَسْتِ اَلفاظ

الفاظ کا انتخاب اور ان کا موزوں استعمال

نِشَسْتیں سَنْبھالنا

کرسیوں پر بیٹھنا ، اپنی جگہ پر بیٹھ جانا ؛ ذمے داریاں سنبھالنا ۔ ا

نا شائِسْتَہ

نالائق، ناہموار، ناموزوں، نازیبا، نامناسب

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نِشَسْتیں حاصِل کَرنا

انتخاب میں کامیاب ہونا ، کامیابیاں حاصل کرنا ، نمائندے مقرر ہونا ۔

نِشَسْتیں پُر کَرنا

ارکان کی مقررہ تعداد مکمل کرنا ، رکنیت سازی کرنا

راج بَھٹَہ نِشَسْتَہ

(بانگ بنوٹ) ایک قسم کے داؤ کا نام.

یَک نِشَسْتی

ایک نشست کا ، ایک بیٹھک والا ، جس ہر صرف ایک شخص بیٹھ سکتا ہو (صوفہ وغیرہ).

فِعْلِ ناشائِستَہ

نازیبا بات، نامناسب حرکت

حَرْکَتِ ناشائِسْتَہ

نامناسب فعل ، بُرا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘تَری کے معانیدیکھیے

سَن٘تَری

santariiसंतरी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

سَن٘تَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہرہ دینے والا سپاہی، چوکیدار، پاسبان، دربان، نگہبان

شعر

Urdu meaning of santarii

  • Roman
  • Urdu

  • pahra dene vaala sipaahii, chaukiidaar, paasabaan, darbaan, nigahbaan

English meaning of santarii

Noun, Masculine

संतरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سَن٘تَری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِشَسْتَہ

(جو کرسی وغیرہ پر) بیٹھا ہوا ہو

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نَشاسْتی

رک : نشاستائی ۔

نِشَسْتَنْد و گُفْتَنْد و بَرْخاسْتَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹھے ، باتیں کیںاور محفل برخاست ؛ ایسے جلسے یا گفتگو کے متعلق کہتے ہیں جس میں کوئی نتیجہ نہ نکلے ؛ وقت ضائع کرنا ، کچھ نہ کرنا ۔

نِشَسْتَن

بیٹھنا

نِشَسْتیں

نشست کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بیٹھنے کی جگہیں، کرسیاں وغیرہ

نِشاسْتَہ دار

نشاستہ والا ، جس میں نشاستہ پایا جائے ۔

نِشاسْتَہ دانَہ

نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے (Starchgrain) ۔

نَشاسْتائی

نشاستہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ طاقت ور ، قوت دہ ، نشاستہ دار ۔

نِشَسْتِ اَلفاظ

الفاظ کا انتخاب اور ان کا موزوں استعمال

نِشَسْتیں سَنْبھالنا

کرسیوں پر بیٹھنا ، اپنی جگہ پر بیٹھ جانا ؛ ذمے داریاں سنبھالنا ۔ ا

نا شائِسْتَہ

نالائق، ناہموار، ناموزوں، نازیبا، نامناسب

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نِشَسْتیں حاصِل کَرنا

انتخاب میں کامیاب ہونا ، کامیابیاں حاصل کرنا ، نمائندے مقرر ہونا ۔

نِشَسْتیں پُر کَرنا

ارکان کی مقررہ تعداد مکمل کرنا ، رکنیت سازی کرنا

راج بَھٹَہ نِشَسْتَہ

(بانگ بنوٹ) ایک قسم کے داؤ کا نام.

یَک نِشَسْتی

ایک نشست کا ، ایک بیٹھک والا ، جس ہر صرف ایک شخص بیٹھ سکتا ہو (صوفہ وغیرہ).

فِعْلِ ناشائِستَہ

نازیبا بات، نامناسب حرکت

حَرْکَتِ ناشائِسْتَہ

نامناسب فعل ، بُرا کام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘تَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘تَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone