تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَپِیْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَپِیْد کے معانیدیکھیے
سَپِیْد کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱. سفید
- ۲. گورا ، چٹا ، صبیح
- ۳. مراد : لاغر ، کمزور ، خوف یا ضعف کے باعث جس کا رنگ اُڑگیا ہو یا خون خُشک ہو گیا ہو
شعر
اپنے سپید و سیہ کا مالک ایک طرح سے میں بھی ہوں
دن میں سمیٹوں اپنے آپ کو رات میں پھر بکھراؤں
اس کی الفت میں روتے روتے حسنؔ
یہ سیہ کو سپید کر لیجے
یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا
English meaning of sapiid
Adjective, Masculine
- white
सपीद के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- सफ़ैद, उज्ज्वलता, गोरा, श्वेवत, निष्कलंक, उजला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَپِیْد)
سَپِیْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔