تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر بَرَہْنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر بَرَہْنَہ کے معانیدیکھیے
سَر بَرَہْنَہ کے اردو معانی
صفت
- ننگے سر، کھلے سر
- بد حواس
شعر
گیسوؤں کے سائے میں آرام کش
سر برہنہ زندگی تھی میں نہ تھا
دھوپ کے قہر کا ڈر ہے تو دیار شب سے
سر برہنہ کوئی پرچھائیں نکلتی کیوں ہے
میں سر برہنہ رہا پھر بھی سر کشیدہ رہا
کبھی کلاہ سے توقیر قد نہیں مانگی
English meaning of sar-barahna
Adjective
- bareأheaded,
- one who is distressed
सर-बरहना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नंगे सिर, बिना टोपी पहने, बिना सिर पर चादर डाले, खुले सर
- परेशान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر بَرَہْنَہ)
سَر بَرَہْنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔