تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ طُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ طُور کے معانیدیکھیے
سَرِ طُور کے اردو معانی
فعل متعلق
- کوہ طور پر تلمیح ہے اس واقعہ کی طرف کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کو کوہ طور پر تجلّی باری تعالیٰ نظر آئی.
شعر
تری خدائی میں شامل اگر نشیب بھی ہیں
تو پھر کلیم سر طور کیوں بلائے گئے
بیٹھے بیٹھے جو دل اپنا کبھی گھبراتا ہے
سیر کرنے کو سر طور چلے جاتے ہیں
تیرے جلووں کی یہ شوخی ارے توبہ توبہ
ہوش موسیٰ کا سر طور اٹھا رکھا ہے
English meaning of sar-e-tuur
Adverb
- on Tuur mountain-allusion
सर-ए-तूर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कोह तौर पर तलमेह है इस वाक़िया की तरफ़ कि हज़रत मूसा अलैहि अस्सलाम को कोह तौर पर तजल्ली बारी ताला नज़र आई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ طُور)
سَرِ طُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔