تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر گھُومْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گُھومْنا گھامْنا

بلا ضرورت چکر لگانا

گُھومْنا پِھرْنا

سیر و تفریح کرنا

گُھومْنی

دوران سر، چکر، گھمیری، گھمیر

گُھمْنی

گھمری، چکّر، دورانِ سفر

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گھامْنا

گھومنا، جس کا یہ تابع ہے، سیرو تفریح کرنا

گَھمانا

دھوپ سین٘کنا، دھوپ میں رکھنا، دھوپ میں رکھ کر گرم کرنا

غَم آنا

رنج ہونا ، تکلیف ہونا .

دِماغ گُھومْنا

سر چکرانا

دُنیا گُھومْنا

پوری دنیا کی سیر کرنا ، بہت سے ملکوں کی سیاحت کرنا.

ڈوئی گُھومْنا

جستجو ہونا ، خیال آنا

گَھر گُھومْنا

گھروں کے چکر لگانا ، اس گھر سے اُس گھر جانا ، اِدھر اُدھر گھومتے پھرنا ، وقت ضائع کرنا ، بے مقصد گھر گھر جانا ، بلاوجہ دوسروں کے گھر جاتے رہنا.

پانی گُھومنا

پانی میں بھن٘ور پڑنا

مِیٹَر گُھومنا

(عوامی) غصے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا ، دماغ گھومنا ، شدید غصہ آنا ، طیش میں آجانا ۔

گاڑی میں گُھومْنا

سیر و تفریح کرنا ، ٹھاٹ باٹ ہونا ، شان وشوکت دکھانا.

سَر گھُومْنا

سر چکرانا، دماغ کا چکّر کھانا، ایسا محسوس ہونا جیسے ہر چیز چکّر کھا رہی ہے

نَظروں میں گُھومنا

دھیان میں ہونا ، خیال میں ہونا ، تصور میں آنکھوں کے سامنے پھرنا ۔

واہِی تَباہی گُھومنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

گُھمْنی چَڑْھنا

سرچکرانا ، سر گُھومنا .

نِگاہوں میں گُھومنا

تصور میں نظروں کے سامنے پھرنا ۔

مِحْوَر پَر گُھومْنا

مرکز کے گرد چکر لگانا ؛ (زمین کا) اپنے محور کے گرد چکر لگانا

پَیمانے کا گُھومْنا

رک : پیمانے کا گردش کرنا.

عَقْل کے پِیچِھے لاٹھی لِیے گُھومْنا

عقل کام دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

عَقْل کے پِیچِھے لَٹھ لِیے گُھومنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

عَقْل کے پِیچِھے ڈَنْڈا لِیے گُھومْنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

گُھمانا پِھرانا

کسی کوسیرکرانا، گشت کرانا

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

رَقَم گُھمانا

ناجائز طریقے سے کسی کا روپیہ پیسہ ہتھیا لینا.

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

کَل گُھمانا

مشین چلانا، کسی کے رُخ کو کسی خاص سمت کی طرف موڑ دینا؛ دباؤ ڈال کر یا متاثر کر کے کوئی خاص کام لینا، اپنی منشا کے مطابق کٹھ پتلی کی طرح نچانا.

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

چَکَر گھُمْنی کھانا

گردش کرنا ، چکر لگانا ، چکر کھلانا ، گھمانا.

چَکَر گھُمْنی کِھلانا

گردش کرنا ، چکر لگانا ، چکر کھلانا ، گھمانا.

گھوم گھمانا

ہیرے پھیرے کرانا، کسی کام کے وعدے پر دوڑانا

ہاتھ گُھمانا

(بانک پٹے والوں کی اصطلاح) ہاتھ کو چکر دے کر دانو مارنا

نَمبَر گُھمانا

ٹیلی فون کے نمبر ملانا ، ٹیلی فون کرنا ، ٹیلی فون کے نمبر ڈائل کرنا

میلَہ گُھومْنی

میلوں میں جانے اور سیر سپاٹے کی شوقین عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر گھُومْنا کے معانیدیکھیے

سَر گھُومْنا

sar ghuumnaaसर घूमना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: سَر

سَر گھُومْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سر چکرانا، دماغ کا چکّر کھانا، ایسا محسوس ہونا جیسے ہر چیز چکّر کھا رہی ہے

English meaning of sar ghuumnaa

Compound Verb

  • to suffer from vertigo, to be unsound mind

सर घूमना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सर चकराना, दिमाग़ का चक्कर खाना, ऐसा महसूस होना जैसे हर चीज़ चक्कर खा रही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر گھُومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر گھُومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone