تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر خمیدہ" کے متعقلہ نتائج

خَمِیدَہ

خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے

خمیدہ سر

جس کا سر جھکا ہوا ہو، سر جھکائے ہوئے، شرمندہ، نادم، خجل

خَمِیدَہ قَد

جس کا جسم جھکا ہوا ہو، جس کی پیٹھ جھکی ہوئی ہو، بہت بوڑھا

خَمِیدَہ کار

وہ پٹھا جو کسی حصۂ جسم کی جھکنے میں مدد کرتا ہے

خَمِیدَہ کَمَر

خَمِیدَہ قامَت

خَمِیدَنی

خَمِیدَگی

خمی، جھکاؤ، ٹیڑھا پن، مڑاؤ، کجی

کُھومْڑا

رک : کُھم نیز (ٹھگی) مراد : دہن .

سر خمیدہ

کمر خَمِیدَہ

جھکی ہوئی کمر والا، بوڑھا

گَرْدَن خَمِیدَہ

جس کی گردن جھکی ہوئی ہو ؛ گردن جھکائے ہوئے .

نِیم خَمِیدَہ

تھوڑا جھکا ہوا ؛ کبڑا نما ۔

سر خمیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سر خمیدہ کے معانیدیکھیے

سر خمیدہ

sar-KHamiidaसर-ख़मीदा

وزن : 2122

English meaning of sar-KHamiida

  • bent head

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر خمیدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر خمیدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone