تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر کَھپانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کَھپانا کے معانیدیکھیے
سَر کَھپانا کے اردو معانی
- بہت سمجھانا، فہمائش یا گفتگو میں اپنے دماغ کو تھکانا یا بوجھل کرلینا
- نہایت فکر اور تندہی سے کام کرنا، سخت کوشش اور تدبیر سے اپنے آپ کو مصروف کرنا، کسی چیز کے متعلق خُوب سوچنا غور و فِکر کرنا
- ناحق کسی کام میں وقت ضائع کرنا یا خود کو بِلاوجہ تھکا لینا
English meaning of sar khapaanaa
- rack one's brain
- to be bothering one's head, to rake one's brain
सर खपाना के हिंदी अर्थ
- बहुत समझाना, समझाने या बातचीत में अपने दिमाग़ को थकाना या बोझल कर लेना
- एकाग्रता और निष्ठा से काम करना, सख़्त कोशिश और परिश्रम से अपने आपको व्यस्त करना, किसी चीज़ के बारे में ख़ूब सोचना चिंतन मनन करना
- व्यर्थ ही किसी काम में वक़्त गंवाना या ख़ुद को बिना किसी औचित्य के थका लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر کَھپانا)
سَر کَھپانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔