تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُتَرْوانا" کے متعقلہ نتائج

اُتَرْوانا

رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.

عِزَّت اُتَرْوانا

عزت اتارنا کا تعدیہ

کالا دانَہ اُتَرْوانا

رک : کالا دانہ کرنا .

سَر اُتَرْوانا

سر کٹوانا ، قتل کرا دینا.

چِھیا اُتَرْوانا

چھوت اتارنے کی ایک رسم جس میں سور کے بچے کو ذبح کر کے اس کے من٘ھ میں شراب ڈالتے ہیں کہتے ہیں کہ وہی کٹا ہوا سرشراب پی لیتا ہے جب وہ پی چکتا ہے تو اس کا من٘ھ بند کر دیا جاتا ہے .

کھانا اُتَرْوانا

کھانا نِکوانا ، کھانا لگوانا ، کھانے کی پلیٹوں یا قابوں میں کھانا ڈلوانا ، دسترخوان یا میزوں پر کھانا چُنوانا.

ڈولی اُتَرْوانا

سواری میں سے سوار کو گھر میں لانا .

لَٹُوری اُتَرْوانا

۔(عو) بچّے کا مونڈن کرنا۔

لَٹُورے اُتَرْوانا

بچّے کے بال اُتروانا، مونڈن کرانا، بچّے کے پیٹ کے بال منڈانا

سَر سے اُتَرْوانا

کسی سے بُھوت یا آسیب کا سایہ دُور کروانا.

پاوں کا بانا اُتَرْوانا

(لفظاً) پیر کا بل نکلوانا ، (مجازاً) غرور یا بڑائی کی اصلیت بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُتَرْوانا کے معانیدیکھیے

سَر اُتَرْوانا

sar utarvaanaaसर उतरवाना

محاورہ

سَر اُتَرْوانا کے اردو معانی

  • سر کٹوانا ، قتل کرا دینا.

सर उतरवाना के हिंदी अर्थ

  • सर कटवाना, क़त्ल करा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُتَرْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُتَرْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone