تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرائے بے ثَبات" کے متعقلہ نتائج

ثَبات

اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا

ثَبات عِشْق

پیار کا استقرار

ثَباتِ عَقْل

ثَبات قَدَم

(مجازاً) (نظریے خیال یا عمل وغیرہ پر) استقامت یا پختگی کے ساتھ قیام .

ثَبات قَدَمی

رک : ثابت قدمی .

ثَباتِ ہوش و حَواس

ثَباتِ رائے

رائے کی مضبوطی، خیال کی پختگی، رائے ٹھیک ہونا

ثَباتِ نَفَس

سان٘س کا سلسلہ قائم رہنا ، سان٘س جاری رہنا .

ثَباتِ قَدْر

(معاشیات) شے کی قیمت کا یکساں رہنا، گھٹاؤ بڑھاؤ نہ ہونا

ہَیجانی ثَبات

جذبات کا استحکام یا پائیداری، جذبات کا ٹھہراؤ

عَدَمِ ثَبات

ثابت قدمی کا فقدان، کسی بات یا چیز پر قائم نہ رہنے کا عمل، استحکام کا عدم وجود

دُنیا بے ثَبات ہے

دنیا مِٹنے والی ہے ، دنیاوی زندگی نا پائدار ہے ، دنیا کو بقا نہیں ، زندگی جلدی ختم ہو جاتی ہے

بے ثَبات

ناپائیدار، فنا پذیر، بودا، کمزور، متزلزل

پائے ثَبات

استقلال ، جما رہنا ، ثبات ۔

سَرائے بے ثَبات

دُنْیائے بے ثَبات

یہ عالم جس کو قائم نہیں رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرائے بے ثَبات کے معانیدیکھیے

سَرائے بے ثَبات

saraa-e-be-sabaatसरा-ए-बे-सबात

وزن : 1222121

English meaning of saraa-e-be-sabaat

  • mortal inn, an inn without any permanence, the temporary world

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرائے بے ثَبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرائے بے ثَبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone