تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرگوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگوشی کے معانیدیکھیے
سَرگوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- سر کو کان کے پاس لے جا کر کچھ کہنا، چُپکے چُپکے باتیں کرنا، کان میں آہستہ آہستہ باتیں کہنا، کانا پُھوسی
- پیٹھ پیچھے بُرا کہنا، بدگوئی، غیبت، چُغلی
شعر
وہ قلقل مینا میں چرچے مری توبہ کے
اور شیشہ و ساغر کی مے خانے میں سرگوشی
شام کی شام سے سرگوشی سنی تھی اک بار
بس تبھی سے تجھے امکان میں رکھا ہوا ہے
دو بادل آپس میں ملے تھے پھر ایسی برسات ہوئی
جسم نے جسم سے سرگوشی کی روح کی روح سے بات ہوئی
सरगोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सर को कान के पास ले जा कर कुछ कहना, चुपके चुपके बातें करना, कानाफूसी
- किसी के पीठ पीछे उसकी शिकायत, चुगली
سَرگوشی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرگوشی)
سَرگوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔