تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرِیعُ الْاِجابَت" کے متعقلہ نتائج

اِجابَت

(دعا کی) مقبولیت، قبول کرنا یا ہونا

اِجابَت ہونا

مقبول ہونا، مان لیا جانا

اِجابَت کرنا

قبول کرنا، ماننا

اِجابَتِ دُعا

بارگاہ الٰہی میں کی جانے والی دعا کا قبول ہونا

اِذابَت

پگھلنے کا عمل، پگھلاو، پگھلنا

اِجابَتِ اِمْتِنان

خدا وند تعا لیٰ کا قبول کرنا جبکہ خلق اس کو پکارے

اِجابَت اِمْتِثال

خلق کا قبول کرنا جس وقت کہ حق تعالی ان کو اپنی طرف بلاوے

اَضْبَط

جو زیادہ ضابطے کے اندر ہو، جس کو زیادہ احتیاط سے ضبط یا درج کیا گیا ہو

عجائبات

عجیب و غریب چیزیں، نوادر

عَجائِبَت

عجیب ہونا ، محیّرالقعول ہونا .

عُذُوبَت

حلاوت، شیرینی، مٹھاس، خوش ذائقہ ہونا

ہَدَف اِجابَت

(مجازاً) منظوری ، حصول ؛ (دُعا کی) قبولیت ۔

بابِ اِجابَت

دعا قبول ہونے کا دروازہ، در قبولیت

سَرِیعُ الْاِجابَت

بہت جلد مقبول ہونے والا (ورد، وظیفہ، منتر یا دعا وغیرہ)

عَرْض بَدَرْجَۂ اِجابَت پَہنچنا

درخواست قبول ہونا

عَجَب اِتِّفاق ہونا

ایسا اتفاقی امر واقع ہونا جس کی امید نہ ہو

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

اَز اِبتِدا تا اِنتِہا

عجب تر

نہایت عجیب، بہت ہی عجیب، حیرت انگیز، تعجب خیز

عجیب تر

بہت ہی متحیر، تعجب خیز، نرالا، بہت ہی عجیب

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب اُٹھا لانا

دقّت میں پڑ جانا، جھگڑا کھڑا کر لینا، دشواری پیدا کر لینا

عَجائِباتِ عالَم

دنیا کی عجیب و غریب چیزیں

عَذاب ٹُوٹ پَڑْنا

خدا کا قہر نازل ہونا

عُذُوبَتِ لِسانی

شیریں بیانی ، خوش بیانی.

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِیعُ الْاِجابَت کے معانیدیکھیے

سَرِیعُ الْاِجابَت

sarii'-ul-ijaabatसरी'-उल-इजाबत

اصل: عربی

وزن : 122122

سَرِیعُ الْاِجابَت کے اردو معانی

صفت

  • بہت جلد مقبول ہونے والا (ورد، وظیفہ، منتر یا دعا وغیرہ)

English meaning of sarii'-ul-ijaabat

Adjective

  • quick in answering (chanting, mantra etc.)

सरी'-उल-इजाबत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत जल्द स्वीकार होने वाला (जप, जाप, मंत्र आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرِیعُ الْاِجابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرِیعُ الْاِجابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone