تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرِیْح" کے متعقلہ نتائج

ہُوَیدا

ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

ہُوَیدا ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکار ہونا ، واضع ہونا نیز نمودار یا طلوع ہونا.

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرِیْح کے معانیدیکھیے

صَرِیْح

sariihसरीह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: صَرَحَ

صَرِیْح کے اردو معانی

صفت

  • کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح
  • کھلّم کھلا، علانیہ، برملا، واضح طور پر

فعل متعلق

  • جان بوجھ کر، دانستہ طور پر، عمداً، قصداً، منصوبے کے ساتھ

شعر

English meaning of sariih

Adjective

  • apparent, clear, evident
  • clearly, plainly, evidently

Adverb

  • evident, manifest, plain, palpable

सरीह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुल्लम खुल्ला, स्पष्ट, व्यक्त, साफ़, वाज़ेह
  • प्रकट, स्पष्ट

क्रिया-विशेषण

  • जानबूझकर, योजना के साथ

صَرِیْح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرِیْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرِیْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone