تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرکَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکَرْدَہ کے معانیدیکھیے

سَرکَرْدَہ

sarkardaसरकर्दा

اصل: فارسی

سَرکَرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • سردار، قائد، افسر، سروگروہ، سربراہ
  • منتخب، ممتاز، نمایاں حیثیت رکھنے والا
  • قبیلے کا سردار
  • کمانڈر، سپہ سالار

English meaning of sarkarda

Adjective

सरकर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرکَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرکَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words