تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمایَہ دار" کے متعقلہ نتائج

ثَرْوَت

مال و دولت کی کثرت، خوش حالی، مالی فراغت

ثَروَت مَند

servitor

قدیم: (الف) ملازم (ب) خادم ، حاضر باش۔.

سَڑاوَٹ

گَل یا سڑ جانے کی کیفیت ، سڑنا ۔

ذی ثَرْوَت

دولت مند، مالدار

صاحِبِ ثَرْوَت

دولت مند، مالدار، خوش حال

سر و سامان ثروت

serviette

برط خصوصاً: کھانے کی میز پر استعمال ہونے و الا رومال ، زانو پوش۔.

shrovetide

(ر ک) اور اس سے دو دن پہلے کا عرصہ جب کہ اعتراف گناہ کرنے کا دستور تھا۔.

shrove tuesday

رمادی بدھ (ر ک: ASH WEDNESDAY ) سے پچھلا دن۔.

شَیدائے وَطَن

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَہ دار کے معانیدیکھیے

سَرْمایَہ دار

sarmaaya-daarसरमाया-दार

اصل: فارسی

وزن : 22221

سَرْمایَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • مال و دولت رکھنے والا، دولت مند، امیر، اہلِ ثروت

    مثال - سرمایہ دار آج کل بینکنگ کے کاروبار میں بھی اتر رہے ہیں

  • مالا مال (کسی چیز سے) ، کوئی شے وافر مقدار میں رکھنے والا، مالدار
  • حامل (کسی خوبی یا نعمت کا)، اِستطاعت رکھنے والا، قابلیت رکھنے والا
  • کارخانے یا فیکٹری کا مالک یا بڑا سوداگر جسکی امدنی کثیر ہو امیر کبیر (مزدور کی ضد)

شعر

English meaning of sarmaaya-daar

Adjective

  • capitalist, rich, wealthy, having some kind of asset or capital or quality

    Example - Sarmayadar aajkal banking ke karobar mein bhi utar rahe hain

सरमाया-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूंजीपति, कैपिटलिस्ट, धनवान, मालदार

    उदाहरण - सरमायादार आजकल बैंकिंग के कारोबार में भी उतर रहे हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمایَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمایَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone