تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمایَہ" کے متعقلہ نتائج

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مَخْزَن الْعُلُوم

ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

مَخْزَن اَسْرار

جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

مَخْزَنُ الْاَسْرار

وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں ، مخزنِ اسرار

مَخْزَنُ الْاَدْوِیات

(طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ، ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو ، کتاب الادویہ

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَہ کے معانیدیکھیے

سَرْمایَہ

sarmaayaसरमाया

اصل: فارسی

وزن : 222

سَرْمایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.
  • (ii) کمائی.
  • ۲. زر اصل ، راس المال ، پُون٘جی.
  • ۳. باعث، سبب.

شعر

English meaning of sarmaaya

Noun, Masculine

सरमाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone