تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَتَر پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَتَر پوشی کے معانیدیکھیے
سَتَر پوشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شرم گاہ کو ڈھکنے یا چُھپانے کا عمل، ستر چھپانا
شعر
مری اترن سے اپنی ستر پوشی کر رہا ہے وہ
مرے طرز غزل نے کیا اسے نادار کر ڈالا
لومڑی کی دم گھنی کتنی بھی ہو
ستر پوشی کو نہیں کہتے حیا
English meaning of satar-poshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- concealing, hiding private parts, the act or state of covering the private parts of the body
सतर-पोशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुप्तांगों को ढकने या छिपाने की क्रिया, सत्तर छुपाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَتَر پوشی)
سَتَر پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔