تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی" کے متعقلہ نتائج

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سات سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

بہت سے بُرے کام کرکے نیک کام کا اَرادہ کرنا ، کثرت سے گناہ کرکے توبہ پر آمادہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

لاکھ چُوہے کھا کَر بِلّی حَج کو چَلی

(طنزاً) سیکڑوں برائیاں کرنے کے بعد نیکی کا ارادہ یا ادّعا کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی کے معانیدیکھیے

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

sattar chuuhe khaa ke billii haj ko chaliiसत्तर चूहे खा के बिल्ली हज को चली

ضرب المثل

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی کے اردو معانی

  • س شخص کے لیے بولتے ہیں جو تمام عُمر تو گناہوں ور بداعمالیوں میں بسر کر دے اور آخر میں تائب ہوجائے.

सत्तर चूहे खा के बिल्ली हज को चली के हिंदी अर्थ

  • स शख़्स के लिए बोलते हैं जो तमाम उम्र तो गुनाहों वर बदआमालियों में बसर कर दे और आख़िर में ताअब होजाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words