تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَومِ داؤُد" کے متعقلہ نتائج

اِفْطار

روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

اِفْطاری

(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں

اِفْطارْنا

روزہ کھولنا، خصوصاً رمضان میں

روزَہ اِفْطار ہونا

روزہ کھلنا، روزہ کھلنے کے وقت کوئی چیز کھانا یا پینا

روزَہ اِفْطار کَرْنا

غروب آفتاب کے وقت پر کھانا پینا، روزہ کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَومِ داؤُد کے معانیدیکھیے

صَومِ داؤُد

saum-e-daa.uudसौम-ए-दाऊद

اصل: عربی

صَومِ داؤُد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ جو ایک دن چھوڑ کر پورے سال تک نفس کشی کے لیے رکھتے تھے

English meaning of saum-e-daa.uud

Noun, Masculine

  • the fast of Prophet David who observe fast for one whole year except for one day

सौम-ए-दाऊद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर दाऊद का व्रत जो एक दिन छोड़कर पूरे वर्ष तक इंद्रियों को मारने के लिए रखते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَومِ داؤُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَومِ داؤُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone