تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوال نامے" کے متعقلہ نتائج

سوال

بِھیک ، گداگری .

سَوالی

سوال سے منسوب یا متعلق، سوال کرنے والا، بِھیک منگا، مان٘گنے والا، فقیر، سائل

سَوال بَنْد

سوالنامہ ، استفسارات ، سوالات .

سَوالِیَہ

استفہامیہ، استفسارانہ، جواب طلب

سَوال دینا

(قانون) عرضی دینا، عدالت میں دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ کرنا

سوال نامے

پرسشنامه، رائے شماری، کوئز

سَوال داغْنا

رک : سوال داغ دینا ، اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا .

سَوال نامَہ

ان سوالات کی فہرست جن کے جوابات مطلوب ہوں، سوالات کی فہرست جو کسی مسئلے کے متعلق رائے عامہ معلوم کرنے کے لیے مرتب کیے گئے ہوں

سَوال دَر سَوال

ایک ہی سوال میں کئی سوال شامل ہونا ، سوال کے جواب میں بھی سوال ہی کرنا .

سَوال آنا

سوال حل کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

سَوال جَواب

بحث ، مباحثہ ، تکرار ، حُجّت .

سَوال لَگْنا

درخواست پیش کرنا ، مُلتجی ہونا .

سَوال داغ دینا

اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا ، اچانک ایسا سوال کر بیٹھنا جس کا جواب دینا مخاطب کے لیے آسان نہ ہو .

سَوال کَرْنا

پوچھنا، دریافت کرنا، استفسار کرنا

سَوال اُٹھنا

سوال اُٹھانا کا لازم ، زیرِ بحث آنا .

سوال دیگر جواب دیگر

جب کوئی شخص سوال کے جواب میں ایسی بات کہے جو سوال سے تعلق نہ رکھتی ہو تو کہتے ہیں، فضول جواب

سَوال خوانی

عدالت میں درخواستیں پڑھنا

سَوال ڈالْنا

اِلتجا کرنا ، درخواست کرنا .

شِوال

رک : شوالہ .

سَوال بَنانا

کسی مسئلے یا معاملے کو پُوچھنے کے لیے موزوں الفاظ مرتب کرنا ، اِمتحانات کے لیے سوالات تیّار کرنا .

سَوالِ جَرَح

(قانون) دلیل توڑنے والا سوال ، فریقِ ثانی کے بیان کو کمزور کرنے والا سوال

سَوال گَنْدُم، جَواب چَنا

سَوالُ الْحَضْرَتَین

(تصوّف) ان دو سوالوں سے مراد فیضِ اقدس و فیضِ مُقدَّس کا تقاضائے ظہور ہے یعنی اوّل شیوناتِ ذاتیہ اپنے ظہوراسمائیہ کے لیے بالذّات متقاضی ہیں ور انہیں کے تقاضے سے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ہیں ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ اپنے ظہور تفصیلی کے متقاضی ہوتے ہیں اور اس تقاضے سے دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ میں ہیں اسی تقاضے سے موجود ہیں اور یہ حضرت امکان ہے .

سَوال رَدْ کَرْنا

کسی کی اِلتجا کو ٹُھکرا دینا ، اِنکار کردینا .

سَوال اُٹھانا

کسی بات کو معرضِ بحث میں لانا ، زیرِ بحث لانا .

سَوال و جَواب

بحث، مباحثہ، تکرار، حُجّت، پوچھ گچھ، تحقیقات

سَوال پَیدا ہونا

مسئلہ درپیش ہونا، سوال اُٹھنا

سَوال جَواب کَرنا

سَوَالِ وَصل

ملنے کے لئے سوال کرنا، ملنے کی درخواست، قرب کا سوال، اتصال کا سوال، ملاقات کا سوال

سَوال کُچھ جَواب کُچھ

رک : سوال دیگر جواب دیگر .

سَوالِ تَرْدِید

جرح

سَوالِ اِشاری

(قانون) مقدّم اور رکنِ اعظم سوال ، ہدایتی سوال

سَوالِ اِشارَہ

ایسا سوال جس میں پوچھنے والے کے جواب کی طرف اشارہ ہو

سَینوال

کائی ، بالوں کے لچّھوں کی طرح پانی میں پھلینے والی ایک گھاس .

سَوال حَل کَرْنا

گُتّھی سُلجھانا، مسئلے کو حل کرنا

سَوال کی صُورَت

وضع قطع جس پر سوالی ہونے کا شک ہو ، گداگر کا حُلیہ .

سَوالِ ہِدایَت

ایسا سوال جس میں پوچھنے والے کے جواب کی طرف اشارہ ہو

سَوال پُورا ہونا

مطلوبہ چیز کا مِل جانا ، خواہش یا آرزو کی تکمیل ہونا .

سَوالِف

سَوالَک

پہاڑیوں کا وہ سِلسلہ جو بہت دُور تک پھیلا ہو مگر اُن کی بلندی زیادہ نہ ہو .

سَوالِب

(منطق) منفی جُملے.

سَوالِ مُوصِل اِلی المَطْلُوب

ایسا سوال جس سے وہ مطلب ظاہر ہو جو پوچھنے والا جواب میں چاہتا ہو

سَوالَکھ

پہاڑیوں کا وہ سِلسلہ جو بہت دُور تک پھیلا ہو مگر اُن کی بلندی زیادہ نہ ہو .

سَوالِیَہ نَظَر

استفساریہ نِگاہ، جواب طلب نظر، استفہامیہ انداز

سَوالِبِ جُزْئِیَّہ

(منطق) وہ جُملے جن میں بعض کی نفی ہو.

سوالاً جواباً

سَوالِیَہ فِقْرَہ

سوالیہ بات یا جملہ جس میں کوئی بات پوچھی گئی ہو

سَوالِیَہ نِگاہ

رک : سوالیہ نظر .

سَوالاتِ اِبتِدائی

وہ سوال جو شروع میں کئے جائیں

سَوالات کے کاغَذ

امتحان کے پرچے

سَوالِیَہ نِشان

وہ علامت جو کسی جواب طلب جملے کے سامنے لگائی جاتی ہے

سَوالِی ہونا

سوال کرنا

سَوالِبِ کُلِّیَہ

(منطق) وہ جُملے جِن میں بعض کی نفی ہو .

سَوالِیَہ عَلامَت

رک : سوالیہ نِشان (؟) .

سَوالاتِ عِلْمِی

علمی مسائل

سَوالاتِ اِمْتِحان

وہ سوالات جو امتحان میں کیے جائیں

saveloy

برط سؤر کے گوشت کے قیمے کا ساسیج۔.

shovel

بیلْچَہ

سَہاوَل

ساہل ، شاقول ، معماروں کا وہ آلہ جس سے عمارت ، دِیوار وغیرہ کی راستی اور سِیدھا پن معلوم کرتے ہیں.

save-all

ضائع ہونے، ضیاع سے بچنے کا طریقہ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوال نامے کے معانیدیکھیے

سوال نامے

savaal-naameसवाल-नामे

وزن : 12122

سوال نامے کے اردو معانی

  • پرسشنامه، رائے شماری، کوئز

شعر

English meaning of savaal-naame

  • questionnaires, quiz, opinion poll

सवाल-नामे के हिंदी अर्थ

  • प्रश्नावली, प्रश्नोत्तरी, सर्वेक्षण, मत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوال نامے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوال نامے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone