تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّاح" کے متعقلہ نتائج

زَائِر

زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیّاح

زَائِرِ بَیْتُ اللہ

حرم شریف کی زیارت کرنے والا، حج یا عمرہ کی غرض سے جانے والا، حرم کا مسافر

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّاح کے معانیدیکھیے

سَیّاح

sayyaahसय्याह

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ساحَ

سَیّاح کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

    مثال - لال قلعہ کو دیکھنے ہر سال لاکھوں سیاح دہلی آتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sayyaah

Adjective

सय्याह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सैर सपाटे के लिए निकलने वाला, सियाहत करने वाला, देश-विदेश घूमने वाला, पर्यटक, सैलानी, देशाटक, यात्री, टूरिस्ट

    उदाहरण - लाल-क़िला को देखने हर साल लाखों सय्याह देहली आते हैं

سَیّاح کے مترادفات

سَیّاح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیّاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیّاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone