تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّارَہ شَناس" کے متعقلہ نتائج

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

سَیّارَہ شَناس

منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

سَیّارَۂ اُولیٰ

ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

سَیّاراتِ ثانی

وہ چھوٹے اجرامِ فلکی جو کسی سیّارے کے گِرد گُھومتے ہوں اور ان کی معیت میں آفتاب کے گِرد بھی گردش کرتے ہوں .

سَیّاراتِ اُولیٰ

اجرام فلکی جو کسی ستارے کے گِرد گُھومتے ہیں بالخصوص وہ سیّارے جو نظامِ شمسی میں سُورج کے گِرد گُھومتے ہیں .

سَیّاراتِ عُلْوِیَہ

سیارۂ عُلْوی ، وہ سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو .

سَیّاراتِ ثانَوی

وہ چھوٹے اجرامِ فلکی جو کسی سیّارے کے گِرد گُھومتے ہوں اور ان کی معیت میں آفتاب کے گِرد بھی گردش کرتے ہوں .

سَیّاراتی

سیّارات سے منسوب ، سیّاروں سے متعلق .

سَیّارات

سیّارہ کی جمع، سیارے

سَیّاران

رک : سیّار (۱) جس کی یہ جمع ہے .

مَصْنُوعی سَیّارَہ

ایک وضع کا راکٹ جو خلائی سفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، روس اور امریکہ نے یہ مصنوعی سیارے ایجاد کیے ان کا مقصد یہ تھا کہ ان سیّاروں کے ذریعے زمین کی بیرونی فضا اور کائنات کے اسرار کا کھوج لگایا جائے تاکہ چاند اور دیگر اجرام فلکی تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے

سِفْلی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جس کا مدار سورج اور زمین کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔

نَخُز سَیّارَہ

ابتدائی سیارہ ، سیارے کی ابتدائی شکل ۔

سَبْعِ سَیّارَہ

قدیم علم نجوم کے بموجب سات اجرام فلکی یعنی چاند، سورج، زہرہ، عطارد، مریخ، مشتری، زحل وغیرہ

سَبْعَۂ سَیّارَہ

رک : سَبعِ سیّارہ .

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

کَواکِب سَیّارَہ

قدیم فلکیات کی رو سے وہ ستارے جو آفتاب کے گرد مثل زمین کے گردش کرتے ہیں

غَیر شَمْسی سَیّارَہ

وہ سیارہ جو سورج کے علاوہ کسی دیگر ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّارَہ شَناس کے معانیدیکھیے

سَیّارَہ شَناس

sayyaara-shanaasसय्यारा-शनास

وزن : 222121

سَیّارَہ شَناس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

English meaning of sayyaara-shanaas

Persian, Arabic - Noun, Masculine

सय्यारा-शनास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितारों की गति से भविष्य की घटनाओं की भविष्यवाणी करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیّارَہ شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیّارَہ شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone