تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیَّدُ الْبَشَر" کے متعقلہ نتائج

بَشَر

انسان، آدمی

بَشَرْطے کہ

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

بَشَرْط

کلمۂ مابعد کے مفہوم کی شرط کے ساتھ، ہوتے ہوئے، اگر (وہ بات) ہے تو، اس شرط کے ساتھ، مشروط

بَشَرِیَّت

بشر ہونے کی حالت ، آدمیت ، انسانیت

بَشَرِیَّات

وہ مسائل جو بشر سے متعلق ہیں، بشر سے متعلق مسائل کا علم

بَشَرْحِ صَدْر

شرح صدر کے ساتھ، پورے طور پر، پورے دل سے، کھلے دل سے

بَنْدَہ بَشَر

انسان ، آدمی.

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

کَون بَشَر ہے

ہم نہیں جانتے کہ وہ کون ہے

بَنْدَہ بَشَر ہے

سہو و خطا انسان کی فطرت میں داخل ہے، بھول چوک سے انسان بری نہیں

بَنی نَوعِ بَشَر

نَفس بَشَر

رک : نفس ِانسانی ۔

خَیرِ بَشَر

رک : خیرالبشر.

فَرْدِ بَشَر

شخصِ واحد، انسان، متنفس، نفر

فَخْرِ بَشَر

انسان کا شرف ، مراد : پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب .

حاصِلِ عِلْمِ بَشَر

کَلامِ بَشَر

انسان کا قول ، وحی کا بالمقابل.

حَدِّ بَشَر

انسان کی پہن٘چ ، انسانی مقدرت یا رسائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیَّدُ الْبَشَر کے معانیدیکھیے

سَیَّدُ الْبَشَر

sayyad-ul-basharसय्यद-उल-बशर

اصل: عربی

وزن : 21212

سَیَّدُ الْبَشَر کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

English meaning of sayyad-ul-bashar

Adjective, Archaic

  • the title of Prophet Mohammed, prince of mortals,' i.e. Mohammad

सय्यद-उल-बशर के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • पैग़म्बर मोहम्मद की उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیَّدُ الْبَشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیَّدُ الْبَشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone