تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ دارُو" کے متعقلہ نتائج

دارو

دوا، عِلاج، تدبیر

دارُو سِیسا

بارُود اور سِیسا ، گولا بارُود ، میگزین .

دارُوئے چَشْم

آن٘کھ کی دوائی ؛ سُرمہ .

دارُو گولی

نشہ آور چیز (شراب اور افیون وغیرہ) .

دارُوئے مَسْتی

نشے کی چیز

دارُو دَرْمَن

دوا دارُو ، عِلاج معالجہ .

دارُوئے بے ہوشی

وہ دوا جو بے ہوش کرنے کے لیے پلائی یا کھلائی جائے

دارُوئے غَضَب خاموشی

غُصّے کا عِلاج چُپ رہنا ہے اگر غُصّے ہونے والے کو جواب نہ دیا جائے تو اس کا غصّہ ٹھنڈا پڑ جاتا ہے .

دارُو بَگُمان خُورْدَن

بغیر سوچے سمجھے محض گُمان کی بُنیاد پر کوئی کام سرانجام دینا خِردمندوں کا کام نہیں ہے بلکہ بے جا ہے ؛ عقلمند فہم و اِدراک سے کام لیتے ہیں .

دارُو کَرْنا

رک : دوا کرنا .

دارُو لَگْنا

دوا لگنا ، دوا کا اثر ہونا .

دارُو چَلْنا

دوا کا کارگر ہونا .

نوش دارو

زہر اتارنے والی دوا، زہر رفع کرنے والی دوا، تریاک

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

شاہ دارُو

شراب كا نام جو ازروئے روایت جمشید بادشاہ ایران نے ركھا

گاؤ دارو

تکون پتھری جو گائے کے پتے میں سے نکلتی ہے، یہ دوائیوں میں کام آتی ہے

سَرِ دارُو

بَھدْر دارُو

چیل کے درخت کی ایک قسم، دیودارو

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

ایک کی دارو دو، دو کی دارو چار

ایک شریر اور بدمعاش آدمی کو ٹھیک کرنے کے لئے دو چاہیے اور دو کو ٹھیک کرنے کے لئے چار

دَوا دارُو کَرنا

علاج معالجہ کرانا

دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں

جب علاج بہت دشوار ہو تو کہتے ہیں یعنی نہ دوا آئے گی نہ درد جائے گا ؛ جب تک دوا آئے گی مریض مر جائے گا .

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے، ہر شخص کو مرنا ہے

وَہْم کی دارُو ہی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں ہے، وہم دواؤں سے دور نہیں ہوتا

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

شان كے مارے كی دَوا دارُو

ہر شخص سے اس كے مرتبے كے موافق برتاؤ كرنا چاہیے۔

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

گُو کی دارُو مُوت اَور مُوت کی دارُو گُو

ادلے کا بدلہ ہے، بُرے کام کا بُرا نتیجہ

گُہ کی دارُو مُوت

جیسا گناہ ہوتا ہے قابو پانے پر ویسی ہی اس کی سزا دی جاتی ہے .

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

وہم مرنے پر ہی جاتا ہے

خَنْدَہ رُو

ہنس مکھ، ہنستا مسکراتا ہوا، خوش مزاج

خَنْداں رُو

ہنس مکھ ، ہنسوڑ ، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ دارُو کے معانیدیکھیے

شاہ دارُو

shaah-daaruuशाह-दारू

اصل: فارسی

وزن : 2122

شاہ دارُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شراب كا نام جو ازروئے روایت جمشید بادشاہ ایران نے ركھا

शाह-दारू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शराब का नाम जो परंपरा के अनुसार ईरान के जमशेद बादशाह ने रखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ دارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ دارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone