تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہِ جِنَّات" کے متعقلہ نتائج

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

جِنّاتی خَط

(عوامی) وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، جنی خط، نہایت خراب خط

جِنّاتی حُرُوف

جِنّاتی زَبان

بیڈھپ اور ثقیل زبان جو سمجھ میں نہ آئے، پیچیدہ زبان

جَنَّت

پودوں سے بھرا ہونا زمیں کا، باغ ارم، باغ بدیع، ارم، باغ، بہشت، خلد، گلزار، گلستاں، فردوس

جَنّاتِ عَدْن

عدن کے باغات ، ہمیشہ رہنے والے باغات . (مراد) بہشت.

جَنّاتِ ماوا

ساتویں جنت.

زَنّاٹے دار

زور دار ، تیز ۔

جَنّاتِ نَعِیم

رک : جنت کی تحتی.

jennet

اندلسی خَچَّر

زَنّاٹے دار ہاتھ دینا

پوری قوّت کے ساتھ ہاتھ سے کسی کو مارنا

زَنّاٹا اُڑ٘نا

تیزی کے ساتھ آواز یا آہنگ کا بلند کِیا جانا ۔

ضِنَّت

کنجوسی، بخل

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

زَنّاٹے کا ہاتھ دینا

زور سے تھپّڑ مارنا، پوری طاقت کے ساتھ ہاتھ سے کسی کو مارنا

زَنّاٹے کا

زور کا، زور و شور سے، بھرپور، شدّت کے ساتھ، زور دار

زَنّاٹے کی

زور کا ، زور و شور سے ، بھرپور ، شدّت کے ساتھ ، زور دار۔

زَنّاٹے سے

بہت تیز، تیزی کے ساتھ

زَنّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ حرکت کرنا ، دوڑنا ۔

زَنّاٹے کی چَپَت

ہاتھ کی چار انگلیاں جوڑ کے زور سے کسی کے سر پر مارنا

زَنّاٹے سے جانا

بہت تیز جانا

زَنّاٹے کی ٹِیپ جَمانا

زوردار چپت لگانا، کسی کو بہت تیز طمانچہ مارنا

زَنّاٹے سے چَلْنا

تیزی سے چلنا

شاہِ جِنَّات

جِنوں كا بادشاہ

عَالَمِ جِنَّاتْ

جنت کی دنیا، عیش کی دنیا، آرام کی دنیا، مزہ کی دنیا، بہتر دنیا

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

جَنَّت کی کِھڑْکی کُھلْنا

جنت کی سی سرد ہوا کے جھون٘کے آنا ، (مجازاً) آرام کی صورت پیدا ہونا

جَنَّتُ الْبَقیع

مَدینہ منورہ مشہور قبرستان

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

جَنَّتُ اْلفِرْدَوس

جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس

جَنَّت نَظِیر

جنت جیسا، دلکش ، جنت نشان (رک)

جَنَّت نِگاہ

خوشگوار منظر

جَنَّت کو سِدھارْنا

انتقال کرنا.

جَنَّتُ الماویٰ

جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے

جَنَّت کی ہَوا آنا

۔سرد ہوا کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

جَنَّت کی ہَوا آنا

خوشگوار ہوا آنا.

جَنَّتِ شَدّاد

وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا

جَنَّتِ مَوعُود

وہ جنت جس کا وعدہ کیا گیا ہے.

جَنَّتُ الْحُمُقا

خیالی جنت، قیاسی خوشی

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

جَنَّت نِشان

جنت کی نشانی، جنت جیسا دلکش، جنت نظیر، جنت نصیب

جَنَّتِ نَظَر

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

جَنَّت نَشِیں

جَنَّتْ آشْیانِی

وہ جس کی جگہ جَنَّت میں ہو، مرحوم (عموماً بادشاہوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا)

جَنَّت آشیانی

رک : جنت آرام گاہ

جَنَّت مَکاں

جَنَّتِ اَرْضی

(مجازاً) خوبصورت جگہ، خوشنما مقام، ایسی سر زمین جو جنت کی طرح خوبصورت ہو

جَنَّت نَصِیب صِفَت

مرحوم کی جہگ۔

جَنَّتِ عَدْن

بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا

جَنَّتِ نِگاہ

وہ چیز جو آنکھوں کو بھلی معلوم ہو

جنت نظارہ

جَنَّت مَکان

مرحوم

جَنَّت مَکانی

مرحوم

جَنَّت میں لات مارْنا

رک : بہشت میں لات مارنا

جَنَّت نَصِیب کَرے

عاقبت بخیر ہو ، بہشت ملے.

جَنَّتِ نَعَم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنَّتِ نَعِیم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنَّت نَصِیب

جس کے نصیب میں جنت ہو ، جنتی ، مرحوم کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِ جِنَّات کے معانیدیکھیے

شاہِ جِنَّات

shaah-e-jinnaatशाह-ए-जिन्नात

شاہِ جِنَّات کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جِنوں كا بادشاہ

شعر

English meaning of shaah-e-jinnaat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the king of Genii

शाह-ए-जिन्नात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिनों का बादशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہِ جِنَّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہِ جِنَّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone