تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شائِقِین" کے متعقلہ نتائج

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شائِقِین کے معانیدیکھیے

شائِقِین

shaa.iqiinशाइक़ीन

اصل: عربی

وزن : 2121

مادہ: شَوق

اشتقاق: شاقَ

شائِقِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

    مثال - پولس جامہ تلاشی کے بعد ہی شائقین کو کرکٹ میدان میں جانے دے رہی تھی

English meaning of shaa.iqiin

Noun, Masculine, Plural

  • ardent admirers or supporters (especially of sports or movies, etc.), lovers (of), votaries

    Example - Police jama-talashi ke baad hi shaaiqin ko cricket maidan mein jane de rahi thi

शाइक़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शौक़ीन, इच्छा रखने वाले, चाहत रखने वाले, इच्छुक (प्रायः खेल या फिल्म आदि के लिए )

    उदाहरण - पुलिस जामा-तलाशी के बाद ही शाइक़ीन को क्रिकेट मैदान में जाने दे रही थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شائِقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

شائِقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words