تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاعِرانَہ چَشْمَک" کے متعقلہ نتائج

چَشْمَک

عینک، چشمہ

چَشْمَک ہو جانا

ہلکی رنجش ہوجانا، شکر رنجی ہو جانا، منچلی ہو جانا

چَشْمَک زَن

طعن کرنے والا، آن٘کھ سے اشارہ کرنے والا

چَشْمَک زَدَن

پلک مار کر کسی طرف اشارہ کرنا، آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آنکھ مارنا

چَشْمَک فِگَن

طعنہ مارنا، طنز کرنا.

چَشْمَک بازی

آن٘کھوں کے اشارے ، نظر بازی ، کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل ؛ آنْکھ سے اشارہ یا طنز کرنے کی عادت.

چَشْمَک کَرْنا

آن٘کھ سے اشارہ کرنا، آن٘کھ مرنا ؛ جھلملانا ؛ نظر آنا، دکھائی دینا.

چَشْمَک رَکْھنا

رنجش رکھنا ، اختلاف رکھنا ، دشمنی رکھنا.

چَشْمَک مارْنا

رک: چشمک زنی کرنا.

چَشْمَک زَناں

آنکھ سے اشارہ کرنے والا

چَشْمَک چَلی جانا

تمتماہٹ ختم ہوجانا، چمک دمک باقی نہ رہنا

چَشْمَک زَنی کَرْنا

آن٘کھ سے طنزیہ اشارہ کرنا، طعنے دینا، طنز کرنا، مذاق اڑانا

چَشْمَکْ زَنِیْ

طعنہ زنی، طنز کرنا، آنکھ سے اشارہ کرنا

شاعِرانَہ چَشْمَک

ہم عصر شاعروں كے درمیان باہمی طنز ونكتہ چینی، شاعروں كی آپس كی نوك جھونک، چوٹیں

مُعاصِرانَہ چَشْمَک

اپنے ہم عہد کے ساتھ رنجش یا رقابت

باہَم چَشْمَک کرنا

ایک دوسرے کو آنکھ کا اشارہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شاعِرانَہ چَشْمَک کے معانیدیکھیے

شاعِرانَہ چَشْمَک

shaa'iraana-chashmakशा'इराना-चशमक

شاعِرانَہ چَشْمَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہم عصر شاعروں كے درمیان باہمی طنز ونكتہ چینی، شاعروں كی آپس كی نوك جھونک، چوٹیں

English meaning of shaa'iraana-chashmak

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • tussle or professional jealousy among poets

शा'इराना-चशमक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समकालीन कवियों में परस्पर नोंक-झोंक और आलोचना, कवियों की आपस की नोक झोंक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاعِرانَہ چَشْمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاعِرانَہ چَشْمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone