تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شان گَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گَھٹْنا بَڑْھنا

کم و بیش ہونا، کم زیادہ ہونا

گَھٹْنَائی

فعہ حادثہ گھٹنائیوں کا ساگر اس طرح سوکھ جائے حس طرح اندر کی چوٹی پر مندرا کا ہار سوکھ گیا تھا.

زِنْدَگی گَھٹْنا

زندہ رہنے کا زمانہ کم رہ جانا.

رَنگ گَھٹنا

رن٘گ مان٘د پڑنا ، رن٘گ کم ہو جانا .

عُمْر گَھٹْنا

زندگی کی مدت کا کم ہو جانا .

مِصْرَع گَھٹْنا

(عروض) مصرع کے ارکان میں کمی واقع ہونا، بحر پر پورا نہ اُترنا۔

نظروں میں گھٹنا

حقیر ہونا، بیقدر ہونا، وقعت نہ رہنا

خُون گَھٹْنا

شدید افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

نَرْخ گَھٹنا

۔بھاؤ کم ہونا۔؎

جَنَم گَھٹْنا

زندگی گزرنا ، عمر بسر ہونا .

ذات گَھٹْنا

عِزّت میں فرق آنا، شان کم ہونا

بازار گَھٹنا

مان٘گ میں کمی ہونا ، زور شور رونق یا وقعت میں کمی آنا .

قِیمَت گَھٹْنا

دام کم ہونا نیز قدر کم ہونا ، بے وقعت ہونا.

شان گَھٹْنا

عزت میں فرق آنا، وقار میں كمی آنا، رتبے میں كمتر ہوجانا

زور گَھٹ٘نا

طاقت کم ہونا ، جوش و خروش کا کم ہونا ، اثر کا کم ہونا ۔

دِماغ گَھٹْنا

غرور ٹوٹنا ، پشیمانی ہونا .

نَظَر سے گَھٹْنا

ذلیل ہونا ، کمتر دکھائی دینا ۔

زور نَہ گَھٹْنا

جوش و خروش کا کم نہ ہونا، شِدت کا نہ گھٹنا

کاغَذ بَھر گَھٹْنا

کاغذ کے انداز سے کم ہوجانا ، دبلا ہو جانا ، تھوڑا سا دبلا ہونا.

دِل گَھٹْنا

ہمّت پست ہونا، افسردہ ہونا، مایوس ہونا

رات گَھٹْنا

رات کی میعار کم ہونا ، رات گزرنا .

دِن گَھٹْنا

دن گزرنا ، وقت کَٹْنا .

لَہُو گَھٹْنا

خون کم ہوجانا ، کمزور ہوجانا ، لاغر ہو جانا .

تَن گَھٹْنا

لاغر ہوجانا ، کمزور ہوجانا.

مَن گَھٹنا

من گھٹانا (رک) کا لازم ، دل ہٹنا ۔

دَرْجَہ گَھٹْنا

درجہ گھٹانا کا لازم، نِچلے درجے میں اُترنا، تَنَزّل ہونا، درجہ ٹوٹنا

مَرتَبَہ گَھٹنا

عزت کم ہونا ، منصب یا درجہ کم ہونا ۔

مول گَھٹْنا

۔ لازم۔

بھاو گَھٹْنا

قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

جَماو گَھٹنا

بھیڑ کم ہونا، مجمع منتشر ہونا

لاگَت گَھٹْنا

قیمت کم ہو جانا، خرچہ کم ہو جانا

اَپنا لَہُو اَپے گَھٹنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شان گَھٹْنا کے معانیدیکھیے

شان گَھٹْنا

shaan ghaTnaaशान घटना

محاورہ

مادہ: شان

شان گَھٹْنا کے اردو معانی

  • عزت میں فرق آنا، وقار میں كمی آنا، رتبے میں كمتر ہوجانا

English meaning of shaan ghaTnaa

  • be derogated, be relegated

शान घटना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त में फ़र्क़ आना, सम्मान में फ़र्क़ पड़ना, प्रतिष्ठा में कमी आना, वक़ार में कमी आना, रुतबे में कमतर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شان گَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شان گَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone