تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب ماہْتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب ماہْتاب کے معانیدیکھیے
شَب ماہْتاب کے اردو معانی
- چاندی رات
شعر
مہ جبیں یاد ہیں کہ بھول گئے
وہ شب ماہتاب کی باتیں
چھوڑے کئی دن گزر گئے تھے
آئی شب ماہتاب پی لی
غالبؔ چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی
پیتا ہوں روز ابر و شب ماہتاب میں
English meaning of shab-e-maahtaab
- moonlit night
शब-ए-माहताब के हिंदी अर्थ
- चाँदनी रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب ماہْتاب)
شَب ماہْتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔