تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِیہ کے معانیدیکھیے
وزن : 121
اشتقاق: شَبِهَ
شَبِیہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مثل، نظیر، ہم شکل (شخص یا شے)
- شکل و صورت کا نقشہ، پورٹریٹ
- مشابہت، شباہت
- شکل، صورت
- عکس
- الفاظ میں بیان کیا ہوا نقشہ، لفظی تصویر
- کسی کی سیرت و کردار کا نقشہ جو لوگوں کے تصور میں ہو
- لکڑی اور سونے چاندی کی بنی ہوئی تربت کی تصویر
شعر
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
میں اس گھڑی اپنے آپ کا سامنا بھی کرنے سے بھاگتا ہوں
وہ زینہ زینہ اترنے والی شبیہ جب مجھ میں جاگتی ہے
بجھتی ہوئی سی ایک شبیہ ذہن میں لیے
مٹتی ہوئی ستاروں کی صف دیکھتے رہے
کھینچا ہے عکس قلب کی فوٹوگراف میں
شیشے میں ہے شبیہ پری کوہ قاف میں
ہر دم تری شبیہ تھی آنکھوں کے سامنے
تنہا بھی ہم نہیں تھے ترے ساتھ بھی نہ تھے
English meaning of shabiih
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- to make like, to liken
- image, portrait , picture
- the like of, resembling
- resemblance
- shadow
- a verbal map, a literal picture
- some person's picture of personality in people's mind
शबीह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह चित्र जो रूपसाम्य हो
- वह चित्र जो रूपसाम्य हो; चित्र; तस्वीर; छायाचित्र; अनुरूप चित्र; (फ़ोटो)
- शक्ल-ओ-सूरत का नक़्शा
- समानता; अनुरूपता; सदृश; मिस्ल।
- समानता, अनुरूपता, मिलता जुलता रूप रंग
- शक्ल, सूरत
- छायाचित्र
- शब्दों में बयान किया हुआ नक़्शा
- वह चित्र जो किसी व्यक्ति की सूरत शक्ल के ठीक अनुरुप बना हो
- लकड़ी और सोने चाँदी की बनी हुई मिट्टी की चित्र
شَبِیہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِیہ)
شَبِیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔