تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبْنَم آسا" کے متعقلہ نتائج

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَبْنَم سیر

(جغرافیہ طبیعی) ہوا کی وہ حالت جب اس کا مزاج سرد ہوتا ہے اور وہ بخارات اٹھانے کی زیادہ متحمل نہیں ہوتی ، اس لیے اپنی سردی سے ان میں کثافت پیدا کر دیتی ہے اتنی سرد ہوا جس میں مزید آبخرات سما نہ سکیں.

شَبْنَم نَمَط

شبنم کی مانند ، شبنم کی طرح.

شَبْنَمیں

عرق آلود، شبنم کی طرح نرم اور سفید

شَبْنَمی ہونْٹ

شَبْنَم آسا

اوس کی مانند، مجازاً: بہت کم، نہایت قلیل، تھوڑا سا

شَبْنَم آمیز

شبنم سے بھرا ہوا

شَبْنَم پَڑْنا

شبنم گرنا ، اوس ٹپکنا.

شَبْنَم گِرنا

اوس ٹپکنا.

شَبْنَم بَرَسْنا

شبنم گرنا ، اوس ٹپکنا.

شَبْنَم اَفْشاں

شبنم چھڑکنے والا

شَبْنَم اَفْشانی

شبنم چھڑکنا

شَبْنَمِسْتاں

وہ جگہ جہاں بہت اوس پڑی ہو.

شَبْنَم کا رونا

(کنایۃً) شبنم گرنا.

شَبْنَمی رُطُوبات

(طب) وہ رطوبات جو عروق شعریہ سے خارج ہو کر اعضا پر شبنم کی طرح پڑی رہتی ہیں

گِرْیَۂ شَبْنَم

اوس کا گرنا

اِعْتِمادِ شَبْنَم

اِمْتِیازِ شُعْلَہ و شَبْنَم

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْنَم آسا کے معانیدیکھیے

شَبْنَم آسا

shabnam-aasaaशबनम-आसा

اصل: فارسی

وزن : 2222

شَبْنَم آسا کے اردو معانی

صفت، واحد

  • اوس کی مانند، مجازاً: بہت کم، نہایت قلیل، تھوڑا سا

شعر

English meaning of shabnam-aasaa

Adjective, Singular

  • quantity like dew, very little, very less, a few

शबनम-आसा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • ओस की मानिंद, प्रतीकात्मक: बहुत कम, बहुत थोड़ा, थोड़ा सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبْنَم آسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبْنَم آسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone