تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفاعَت گَر" کے متعقلہ نتائج

شَفاعَت

سفارش، معافی کی سفارش

شَفاعَت گَر

سفارش کرنے والا، قیامت کے دن اپنے وہ پیغمبر جو اپنے امتیوں کی شفارش کریں گے، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم

شَفاعَت دینا

بخش دینا، معاف کر دینا

شَفاعَت نامَہ

سفارشی چٹھی ، سفارشی خط

شَفاعَت کُنِنْدَہ

شفاعت کرنے والا

شَفاعَت فَرما

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

شَفاعَت کَرْنا

سفارش کرنا، بخشش کرنا، معاف کرنا

شَفاعَت کَھڑی ہونا

سفارش آڑے آنا، سفارش کام آنا

اُمِیْدِ شَفاعَت

مُہرِ شَفاعَت

بخشش اور سفارش کے لیے استعمال کی جانے والی مہر ؛ مراد : شفاعت کی سند ۔

اَللہ کا دِیدار مُحَمَّدؐ کی شَفاعَت

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کا دیدار اور گناہوں کی معافی کے لئے آں حضرت صلعم کی سفارش ،(مراداََ) سب سے بڑی نعمت .

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ مُحَمّد کی شَفاعَت

دین داری کا تذکرہ نہ ہونا

نَہ خُدا کا دِیدار، نَہ حُضُور کی شَفاعَت

1 مردود کی کہیں پذیرائی نہیں ہوتی

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

مَحَلِّ شِفاعَت

شفاعت کا موقع ، سبب ِشفاعت

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفاعَت گَر کے معانیدیکھیے

شَفاعَت گَر

shafaa'at-garशफ़ा'अत-गर

وزن : 1122

شَفاعَت گَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سفارش کرنے والا، قیامت کے دن اپنے وہ پیغمبر جو اپنے امتیوں کی شفارش کریں گے، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم

English meaning of shafaa'at-gar

Persian, Arabic - Adjective

  • Recommender, the Prophet who pleaded for the salvation of his followers in Qiyamat,i.e: Prophet Mohammed

शफ़ा'अत-गर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अनुरोध करने वाला, क़ियामत में अपने अनुयायियों के मोक्ष की सुफ़ारिश करने वाला पैगंबर, अर्ताथ: पैग़म्बर मोहम्मद साहब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفاعَت گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفاعَت گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone