تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفِیعِ جار" کے متعقلہ نتائج

شَفِیع

شَفِیعَہ

شفیعا

شَفِیعا

خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

شَفِیعِ اُمَم

رک : شفیع الامم

شَفِیعِ حَشْر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ خَلَط

ایسا شخص جس کو جائداد مبیعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو، یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین (مشترکہ) کا شفعہ رکھنے والا

شَفِیعُ الْاُمَم

اُمتوں کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شَرِیک

(قانون) شفیع شریک یعنی جو جائداد مبیعہ میں حصّہ دار ہو خواہ کسی جزو کا

شَفِیعِ خَلِیط

شَفِیعِ مَحْشَر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شارِک

شَفِیعُ الْوَرا

مخلوق کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرتؐ کا ایک لقب

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفِیعِ جار کے معانیدیکھیے

شَفِیعِ جار

shafii'-e-jaarशफ़ी'-ए-जार

اصل: عربی

وزن : 12221

موضوعات: قانون قانونی

شَفِیعِ جار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

English meaning of shafii'-e-jaar

Adjective, Masculine

  • occupant of ground which is simply in the neighborhood of another estate

शफ़ी'-ए-जार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • पड़ोस की जमीन या मकान पर पड़ोस बनने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفِیعِ جار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفِیعِ جار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words