تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفِیعُ الْمُذْنِبِین" کے متعقلہ نتائج

شَفِیع

شَفِیعَہ

شفیعا

شَفِیعا

خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

شَفِیعِ اُمَم

رک : شفیع الامم

شَفِیعِ حَشْر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ خَلَط

ایسا شخص جس کو جائداد مبیعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو، یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین (مشترکہ) کا شفعہ رکھنے والا

شَفِیعُ الْاُمَم

اُمتوں کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شَرِیک

(قانون) شفیع شریک یعنی جو جائداد مبیعہ میں حصّہ دار ہو خواہ کسی جزو کا

شَفِیعِ خَلِیط

شَفِیعِ مَحْشَر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شارِک

شَفِیعُ الْوَرا

مخلوق کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرتؐ کا ایک لقب

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفِیعُ الْمُذْنِبِین کے معانیدیکھیے

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

shafii'-ul-muznibiinशफ़ी'उल-मुज़निबीन

اصل: عربی

وزن : 1222121

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین کے اردو معانی

صفت

  • جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

English meaning of shafii'-ul-muznibiin

Adjective

  • intercessor for sinners, a title of Prophet Muhammad

शफ़ी'उल-मुज़निबीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पापियों की मध्यस्थता करने वाला, पैग़म्बर मोहम्मद साहब की उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفِیعُ الْمُذْنِبِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words