تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہَنْشاہِیَت" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

جَشْنِ جَمْہُورِیَت

استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہَنْشاہِیَت کے معانیدیکھیے

شَہَنْشاہِیَت

shahanshaahiyatशहंशाहियत

وزن : 12212

شَہَنْشاہِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شہنشاہی نظامِ حکومت، ملوکیت، سامراج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shahanshaahiyat

Noun, Feminine

  • imperialism

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہَنْشاہِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہَنْشاہِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone