تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطانی چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

شَیطانی

شیطان سے متعلق، شیطان سے منسوب

شَیطانی وَسْوَسَہ

خیالِ باطل، بدی کا خیال، فاسد خیال، شیطانی تحریک و ترغیب

شَیطانی حَرْبَہ

ابلیسانہ چال یا تدبیر ؛ گناہ کی ترغیب و تحریص.

شَیطانی لَشْکَر

شریر لڑکوں کا مجمع.

شَیطانی چَکَّر

ایک برائی سے دوسری برائی پیدا ہونا اور ایک دوسرے کی شدت میں اضافہ کرنا، برے عمل اور ردّعمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ

شَیطانی حَرْکَت

شرارت، خباثت

شَیطانی چَرخا

نَفس شَیطانی

رک : نفس امارہ ۔

نَزعِ شَیطانی

شیطان کی اُکساہٹ ، وہ حالت یا کیفیت جس میں انسان شیطان کے بھڑکانے میں آجائے ۔

دانِشِ شَیطانی

علم و عقل جو باطنی شعور سے آگاہ نہ ہوں اور صرف جسم پروری کے کام کرے

وَساوِسِ شَیطانی

رک : وساوس شیطان ۔

وَسوَسَہِ شَیطانی

برا خیال جو شیطان پیدا کرے ، شیطانی بہکاوا ۔

حُکُومَتِ شَیطانی

دِھیرا کام رَحْمانی شِتاب کام شَیطانی

کام آہستہ کرنا اچّھا ہوتا ہے جلدی میں کام خراب ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطانی چَکَّر کے معانیدیکھیے

شَیطانی چَکَّر

shaitaanii-chakkarशैतानी-चक्कर

وزن : 22222

شَیطانی چَکَّر کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک برائی سے دوسری برائی پیدا ہونا اور ایک دوسرے کی شدت میں اضافہ کرنا، برے عمل اور ردّعمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ

English meaning of shaitaanii-chakkar

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • evil from one evil to another and intensifying each other

शैतानी-चक्कर के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बुराई से दूसरे बुराई और एक दूसरे को तीव्र करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطانی چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطانی چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone