تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَخْصِی" کے متعقلہ نتائج

اِجْتِماعی

اجتماع کی طرف منسوب

حَیاتِ اِجْتِماعی

معاشرتی زندگی ، اجتماعی زندگی ، اِکٹّھے زندگی بسر کرنا.

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْصِی کے معانیدیکھیے

شَخْصِی

shaKHsiiशख़्सी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

اشتقاق: شَخِصَ

شَخْصِی کے اردو معانی

صفت

  • کسی شخص کی ذات سے متعلق، ذات کا، نج کا، ذاتی
  • نجی، خانگی یا کسی کی زندگی یا معاملات سے متعلق (جن کا دائرۂ اثر کسی خاندان گروہ یا فرقہ تک محدود رہے، جیسے شخصی قانون)
  • شخصِ واحد کا، کسی ایک فرد یا آدمی کا
  • جسم سے متعلق، مادّی، جسمانی، جسم رکھنے والا، (روحانی کے مقابل )

شعر

English meaning of shaKHsii

शख़्सी के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَخْصِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَخْصِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone