تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْتی پُوجا" کے متعقلہ نتائج

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُجا

پُجانا سے

پُونجا

گٹھا، پولا

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پُوجا جانا

رک : پوجنا .

پُوجا پاٹ

عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

پُوجا گَھر

گھروں میں پوجا کرنے کی جگہ، مندر، پوجا کرنے کا مکان

پوجا پاٹھ

پوجا، پوجا کرنے اور (ساتھ ساتھ) اشلوک وغیرہ جپنے کا عمل

پُوجا پَتْری

رک : پوجا نمبر ۱ و ۲ .

پُوجا پَتَّر

پرشاد یا چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

پُوجاپا

رک : پجاپا .

پُوجاری

رک : پجاری .

پاجُو

ایک قسم کی دھات، جو تان٘بے میں سیسہ وغیرہ ملا کر بناتے ہیں

پاجی

ذلیل، کمینہ، فرومایہ، رذیل

پَجا

چھوٹا گول بالعموم سیاہی مائل اودے رن٘گ کا پھل جو جن٘گلی بھی ہوتا ہے اور باقاعدہ کاشت بھی کیا جاتا ہے ، چیری.

پونجی

راس المال، سرمایہ، دولت

پوزی

گھوڑے کے ساز کا ایک حصہ ، تسمہ جو گھوڑے کے دہانے کے گردا گرد لگا دیتے ہیں .

پائِیزی

موسم خزاں ہونے کی حالت ۔

پوزَہ

پوز

پُنْجی

پون٘جی، ذخیرہ، ڈھیر، تودہ

پانجی

بان٘س یا لکڑی، جسے تراش کر نکیلا بنا دیا جاتا ہے

piazza

چھتا

پائِزَہ

لوہے کا حلقہ، جو کواڑوں میں لگاتے ہیں، قلابہ، قبضہ

پائِیزَہ

پائیچہ، پائین٘چہ

پِینجائی

(دھنائی) روئی دھنکنا ، روئی کا گالا بنانا یعنی روئی کے ریشوں کو دھنکی کے ذریعے پھیلانا .

پُوج آنا

نذر کرنا ، چڑھانا ، دے آنا ، لٹا آنا .

پُجاؤنا

رک : پُجانا (۱) .

پُجاری

پوجا کرنے والا، پرستش کرنے والا، عقیدت مند

پُجانا

پوجا کرنا یا کرانا

پُجاپا

پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا

پُجار

(کاشتکاری) نشیبی زمین جو دریا یا نہر کے پانی کے رساؤ سے خوب سیراب ہوتی رہے ، کھادر.

پُجارَن

پجاری (رک) کی تانیث.

پُجاپا پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا، بے ترتیبی سے چیزیں پھیلانا

گھوڑ پُوجا

گھوڑے کی پرستش .

دِیو پُوجا

دیوتاؤں کی پرستش

دَوار پُوجا

وہ پوجا، جو دروازے پر کی جائے، ہندوؤں کے یہاں کی ایک رسم

بھینٹ پوجا

رشوت، ڈالی، گھوس

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

لَکْشْمی پُوجا

(ہندو) وہ پوجا جو کاتک کے اندھیرے پاکھ کے اخیر دن یعنی دیوالی کی رات کو کی جاتی ہے

شَکْتی پُوجا

ہندوؤں کی شکتی دیوی کی پرستش

لِنگ پُوجا

لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے

پَتَّر پُوجا

پتروں کو ثواب پہن٘چانے کی خاطر دان پن اور پوجا پاٹ کرنے کی رسم .

ہَر پُوجا

ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)

گَئُو پُوجا

گائے کو پوجنا ، گائے کی پرستش.

پیٹ پُوجا

شکم پروری، نفس پرستی

مُورْتی پُوجا

بت کی پوجا، بت پرستی

رَجا پُوجا

چَرْک پُوجا

جسمانی ریاضت اور چلہ کشی کا ایک طریقہ جس میں الٹا لٹک کر جاپ کیا جاتا ہے .

چَرْخ پُوجا

(ہندو) ایک رسم جس میں زمین پر ایک کھمبا کھڑا کرکے اس میں ایک رسی لٹکاتے ہیں اور پجاری کی پیٹھ میں لوہے کا کانٹا لگا کر اسی رسی میں باندھ کر اس کا منھ اوپر کر کے خوب گھماتے ہیں جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے تو یہ رسم ختم ہوتی ہے

پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے

وہ نہایت کمینہ آدمی ہے .

کَڑاہے کی پُوجا

کسی اچھے کام کی شروعات کے لیے کڑاہا چولہا پر رکھنے سے پہلے اس کی پوجا کرنا، کڑاہا پوجن

پاجی بَہ طَوافِ کَعبَہ حاجی نَمے شَوَد

کمینہ آدمی کسی صورت میں شریف نہیں بن سکتا .

سَرَسْوَتی کی پُوجا

(ہندو) ایک تیوہار جو پانچ ماگھ جو ہوتا ہے اسے بسنت پنچمی بھی کہتے ہیں.

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا

انسان کی قدر اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے

سَتّی کی پُوجا

(ہندو) سچ اختیار کرنا، حق و صداقت کی پرستاری، سچ کی پرست

تھاپْنا کی پُوجا

رک : تھاپنا (۲)

پاجی کا قَرْضَہ

احسان کا بدلہ اُسی وقت چکا دینے کا عمل .

پُونجی گَںوانا

رکل : پون٘جی کھونا .

پَنْجَہ قَابِض ہونا

قابو میں آنا، گرفت میں آنا

سَسْتا گیہُوں گَھر گَھر پُوجا

سستے وقت میں لوگ خوش ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْتی پُوجا کے معانیدیکھیے

شَکْتی پُوجا

shakti-puujaaशक्ति-पूजा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

شَکْتی پُوجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوؤں کی شکتی دیوی کی پرستش

English meaning of shakti-puujaa

Noun, Feminine

  • worship of power by devotees

शक्ति-पूजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भक्तों द्वारा होने वाली शक्ति की पूजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْتی پُوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْتی پُوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone