تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَمْعِ مَزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْعِ مَزار کے معانیدیکھیے
شَمْعِ مَزار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ شمع جو مزار پر جلائی جاتی ہے
شعر
شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا
تم جس پہ رو رہے تھے یہ کس کا مزار تھا
مردہ ہے دل تو گور ہے سینہ
داغ شمع مزار سا ہے کچھ
شمع مزار اور یہ سوز جگر مرا
ہر شب کریں گے زندگی ناساز میرے بعد
English meaning of sham'-e-mazaar
Noun, Feminine
- a candle on the grave
शम'-ए-मज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ब्र पर जलाया जाने- वाला चिराग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْعِ مَزار)
شَمْعِ مَزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔