تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَنْبُھو" کے متعقلہ نتائج

سَن٘بھالے

احتیاط سے، سنبھال کی مُغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

سَن٘بھالا

وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بھالُو

balance, bolster, care, handle

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بھالی

رک : سن٘بھالو

سَمبھالُو

ایک قسم کا درخت، میوری

سَن٘بَھل

ٹھہر، دیکھ ، ہوشیار ہوجا

سَمْبَھلْنا

اُٹھنا.

سانْبَھر میں پَڑا اَور بَس گَلا

جیسی صحبت ہو ویسا ہی انسان ہوجاتا ہے ، بد صحبت جلد اثر کرتی ہے.

سَن٘بَھلْنا

اُٹھنا.

سَن٘بَھل سَن٘بَھل کَر بِگَڑْنا

بن بن کر بگڑنا ، بیچین ہونا ، حالت غیر ہونا.

سَن٘بھال

دیکھ بھال، احتیاط

سان٘بَھرجائے ، اَلونا کھائے

ایسی جگہ رہے جہاں کوئی چیز عام ہو اور نہ مِلے . اس شکص پر فقرہ ہے جو افراط کی جگہ رہ کر بھی اُس چیز سے محروم رہے جس کی افراط تھی (سانبھر - ایک جھیل جس سے نمک بناتے ہیں).

سانْبَھر میں پَڑا سو سانْبَھر ہُوا

جیسی صحبت ہو ویسا ہی انسان ہوجاتا ہے ، بد صحبت جلد اثر کرتی ہے.

سَن٘بھال کَر رَکْھنا

باقی رکھنا ، برقرار رکھنا.

سَن٘بَھل کَر

ہوشیاری سے، احتیاط سے

سَن٘بَھل سَن٘بَھل کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری سے ، عقل و دانائی سے.

سانْبَھر میں نَمَک کا ٹُوٹا

جہاں کوئی چیز عام ہو وہاں نہ مِلے تو کہتے ہیں.

سنبھلو

ہوش پکڑو، ہوش میں آؤ، عقل بنواؤ، عقل کے ناخن لو، یہ بات نہ کہو، چٹخو، رفو چکر ہو، مستعد ہو، آمادہ ہو، سانوٹے ہو جاؤ کہ اب وار چلتا ہوں

سَن٘بَھل کَر بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا ، اِطمینان سے بیٹھنا.

سَمْبَھو

ممکن ، اغلب ، لائق ؛ قابل ، مناسب.

سُمْبھا

رک : سمبا.

سَمْباہُو

جس کے سبی زاویے برابر ہوں

شَنْبُھو

مہادیوجی کا لقب .

سَن٘بْھلانا

پکڑانا ، دینا.

سَمْبھوگی

لطف اُٹھانے والا، عیاش، تماش بین، جماع کرنے والا

سَن٘بھارْنا

سن٘بھالنا.

سُن٘بھا

سوآ ، نالی دار سُوا جسے بوری میں گُھسا کر اناج کی بانگی نکالی جاتی ہے.

سانْبَھر میں نُون کا ٹُوٹا

جہاں کوئی چیز عام ہو وہاں نہ مِلے تو کہتے ہیں.

سَن٘بھوگَہ

جماع ، مباشرت ، صحبت.

سَمْبھوگ

لطف اندوزی، عیاشی، جماع

سامْبھر

سانبھر جھیل کے پانی سے تیار کیا ہوا نمک

سُمْبھی

سوراخ کرنے کا ایک اوزار، کیل جیسی نوک رکھنے والا اوزار

سَن٘بھال سَن٘بُھول

سن٘بھال کر ، سمیٹ کر.

سین٘بھل

رک : سین٘بل ، ایک درخت نیز اس کا پُھول

سان٘بَھر

بارہ سِنگا

شامبَھر

साँभर झील

شام بھر

all evening

سَن٘بھار

سن٘بھال۔

سین٘بَھر

ایک درخت ، سین٘بھل ، سیمل ، سنبل.

سَن٘بھوگ

لطف اندوزی، عیاشی، جماع

سُن٘بھری

جلد کی بے حسی ، ٹانگوں کا سُن ہونا ، فیل پا کی بیماری ، لاط. (Elephantiasis).

شَمَّہ بَھر

in the least (in negative sentence)

شَمْع بَھڑَک اُٹْھنا

شمع کا جل اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَنْبُھو کے معانیدیکھیے

شَنْبُھو

shambhuuशंभू

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

شَنْبُھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہادیوجی کا لقب .

Urdu meaning of shambhuu

  • Roman
  • Urdu

  • mahaadevjii ka laqab

शंभू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महादेव जी का एक उपनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَن٘بھالے

احتیاط سے، سنبھال کی مُغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

سَن٘بھالا

وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بھالُو

balance, bolster, care, handle

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بھالی

رک : سن٘بھالو

سَمبھالُو

ایک قسم کا درخت، میوری

سَن٘بَھل

ٹھہر، دیکھ ، ہوشیار ہوجا

سَمْبَھلْنا

اُٹھنا.

سانْبَھر میں پَڑا اَور بَس گَلا

جیسی صحبت ہو ویسا ہی انسان ہوجاتا ہے ، بد صحبت جلد اثر کرتی ہے.

سَن٘بَھلْنا

اُٹھنا.

سَن٘بَھل سَن٘بَھل کَر بِگَڑْنا

بن بن کر بگڑنا ، بیچین ہونا ، حالت غیر ہونا.

سَن٘بھال

دیکھ بھال، احتیاط

سان٘بَھرجائے ، اَلونا کھائے

ایسی جگہ رہے جہاں کوئی چیز عام ہو اور نہ مِلے . اس شکص پر فقرہ ہے جو افراط کی جگہ رہ کر بھی اُس چیز سے محروم رہے جس کی افراط تھی (سانبھر - ایک جھیل جس سے نمک بناتے ہیں).

سانْبَھر میں پَڑا سو سانْبَھر ہُوا

جیسی صحبت ہو ویسا ہی انسان ہوجاتا ہے ، بد صحبت جلد اثر کرتی ہے.

سَن٘بھال کَر رَکْھنا

باقی رکھنا ، برقرار رکھنا.

سَن٘بَھل کَر

ہوشیاری سے، احتیاط سے

سَن٘بَھل سَن٘بَھل کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری سے ، عقل و دانائی سے.

سانْبَھر میں نَمَک کا ٹُوٹا

جہاں کوئی چیز عام ہو وہاں نہ مِلے تو کہتے ہیں.

سنبھلو

ہوش پکڑو، ہوش میں آؤ، عقل بنواؤ، عقل کے ناخن لو، یہ بات نہ کہو، چٹخو، رفو چکر ہو، مستعد ہو، آمادہ ہو، سانوٹے ہو جاؤ کہ اب وار چلتا ہوں

سَن٘بَھل کَر بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا ، اِطمینان سے بیٹھنا.

سَمْبَھو

ممکن ، اغلب ، لائق ؛ قابل ، مناسب.

سُمْبھا

رک : سمبا.

سَمْباہُو

جس کے سبی زاویے برابر ہوں

شَنْبُھو

مہادیوجی کا لقب .

سَن٘بْھلانا

پکڑانا ، دینا.

سَمْبھوگی

لطف اُٹھانے والا، عیاش، تماش بین، جماع کرنے والا

سَن٘بھارْنا

سن٘بھالنا.

سُن٘بھا

سوآ ، نالی دار سُوا جسے بوری میں گُھسا کر اناج کی بانگی نکالی جاتی ہے.

سانْبَھر میں نُون کا ٹُوٹا

جہاں کوئی چیز عام ہو وہاں نہ مِلے تو کہتے ہیں.

سَن٘بھوگَہ

جماع ، مباشرت ، صحبت.

سَمْبھوگ

لطف اندوزی، عیاشی، جماع

سامْبھر

سانبھر جھیل کے پانی سے تیار کیا ہوا نمک

سُمْبھی

سوراخ کرنے کا ایک اوزار، کیل جیسی نوک رکھنے والا اوزار

سَن٘بھال سَن٘بُھول

سن٘بھال کر ، سمیٹ کر.

سین٘بھل

رک : سین٘بل ، ایک درخت نیز اس کا پُھول

سان٘بَھر

بارہ سِنگا

شامبَھر

साँभर झील

شام بھر

all evening

سَن٘بھار

سن٘بھال۔

سین٘بَھر

ایک درخت ، سین٘بھل ، سیمل ، سنبل.

سَن٘بھوگ

لطف اندوزی، عیاشی، جماع

سُن٘بھری

جلد کی بے حسی ، ٹانگوں کا سُن ہونا ، فیل پا کی بیماری ، لاط. (Elephantiasis).

شَمَّہ بَھر

in the least (in negative sentence)

شَمْع بَھڑَک اُٹْھنا

شمع کا جل اٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَنْبُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَنْبُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone