تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرابِ دو آتِشَہ" کے متعقلہ نتائج

آتِشَہ

شراب کی ناپ، بجلی

سِہ آتِشَہ

تین مرتبہ کشید کیا ہوا (عرق یا شراب)، تین آنچ دیا ہوا (کشتہ وغیرہ)

یَک آتِشَہ

دو آتِشَہ

شراب یا عرق جو دو دفعہ آگ پر رکھ کر کھینچا گیا ہو، دو بار کھینچی ہوئی شراب یا عرق

دو آتشہ شراب

شراب جو دو دفعہ آگ پر رکھ کرکھینچی گئی ہو ، بہت تیز شراب.

عَرَقِ دو آتَِشَہ

دو دفعہ کا کھینچا ہوا عرق، عمدہ عرق

عَرْقِ دو آتِشَہ

دو دفعہ کشید کیا ہوا عرق

مَئے دو آتِشَہ

دوبار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، تیز شراب

شَرابِ دو آتِشَہ

دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مے دو آتشہ، تیز شراب

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نَشَّہ دو آتِشَہ ہونا

نشہ دوبالا ہونا ، نشے کا تیزی پر ہونا ؛ پُرتاثیر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابِ دو آتِشَہ کے معانیدیکھیے

شَرابِ دو آتِشَہ

sharaab-e-do-aatishaशराब-ए-दो-आतिशा

وزن : 1222212

موضوعات: شراب

شَرابِ دو آتِشَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مے دو آتشہ، تیز شراب

    مثال - اسی شراب دو آتشہ کے دو چار پیالے بھر بھر کر آپ بھی پیے اور مجھے بھی دیئے۔

English meaning of sharaab-e-do-aatisha

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • double-distilled wine, spirit or liquor, strong drink

शराब-ए-दो-आतिशा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो बार की खिंची हुई शराब, तेज़ शराब

    उदाहरण - उसी शराब-ए-दो-अतिशा के दो-चार प्याले भर-भर कर आप भी पिए और मुझे भी दिये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرابِ دو آتِشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرابِ دو آتِشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone