تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرابِ طَہُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شرابِ طَہُور کے معانیدیکھیے
شرابِ طَہُور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنّت کا وہ پاک، لطیف، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب، مشروبِ پاک
- (تصوّف) فیض الہیٰ جو صدیقین کے قلوب پر وارد ہو
شعر
واعظ نے میکدے کو جو دیکھا تو جل گیا
پھیلا گیا چراند شراب طہور کی
English meaning of sharaab-e-tahuur
Noun, Feminine
- wine of the Paradise, heavenly nectar, non-intoxicating drink (as heavenly beverage)
- (Sufism) revealing God's blessings to the hearts of the devotee
शराब-ए-तहूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वर्ग में पी जानेवाली पाक शराब, कुरान में उल्लिखित शुद्ध और स्वादिष्ट पेय जिसमें नशा नहीं होगा
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर का आशीर्वाद या कृपा जो साधकों के हृदय पर प्रकट हों
شرابِ طَہُور کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شرابِ طَہُور)
شرابِ طَہُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔