تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَراب نوشی" کے متعقلہ نتائج

بادَہ خوری

شراب پینا، بادہ نوشی

ننگا خدا سے بڑا

لچوں شہدوں سے سب ڈرتے ہیں

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

جِن کا بیڑا اُن کا کھیڑا

جن کا کنبہ قبیلہ بڑا ہوگا انھیں کی عزت ہوگی اور حکم چلے گا

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَراب نوشی کے معانیدیکھیے

شَراب نوشی

sharaab-noshiiशराब-नोशी

وزن : 12122

شَراب نوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شراب پینا، مے خواری

English meaning of sharaab-noshii

Noun, Feminine

  • wine drinking
  • wine-drinking

शराब-नोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शराब पीना, मदिरा पीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَراب نوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَراب نوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone