تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرافَتِ نَسَبی" کے متعقلہ نتائج

نَسَبی

سگا رشتہ دار، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا، خالہ زاد، عم زاد وغیرہ

نَسَبی سِلسِلَہ

سلسلہء نسب ، خاندانی شجرہ ؛ حسب نسب کا سلسلہ ، نسلی تعلق ۔

نَسَبی عَزِیز

وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

نَسَبی اَبعاد

باہمی فاصلے ، وہ فاصلے جو مختلف اجرام یا اجسام کے درمیان ایک دوسرے کی نسبت سے ہوں ۔

نَسَبی مَوانِع

شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔

نَسَبی تَعَلُّق

نسلی تعلق، نسب کے لحاظ سے تعلق یا واسطہ

نَسَبیات

علم الانساب ، خاندانی سلسلے کا علم ۔ ن

نَسَبی کُفو

رتبے اور خاندان کے لحاظ سے برابر ، نسب کے لحاظ سے برابر ۔

نَسَبی قَرابَت

خاندانی تعلق ، عزیزداری ، رشتہ داری ۔

نَسَبی کِفائَت

نسبا ہم کفو ہونے کی حالت، خاندانی طور پر برابر ہونا، ہم نسب ہونا

عالی نَسَبی

عالی نسب ہونا ، اعلیٰ خاندان کا ہونا ، عزت و وقار والا ہونا.

عَصَبَۂ نَسَبی

(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو ، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو ، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ ، عصبہ بغیرہ ،عصبہ مع غیرہ.

والا نَسَبی

اعلیٰ خاندان سے ہونا ؛ عالی نسبی ۔

جِنْسِیَت نَسَبی

ہم اصل ہونے کی حالت ، ایک قبیلے یا خاندان کا ہونے کی کیفیت ۔

شَرافَتِ نَسَبی

اَوْلادِ نَسَبی

حلال اولاد، جائز اولاد

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرافَتِ نَسَبی کے معانیدیکھیے

شَرافَتِ نَسَبی

sharaafat-e-nasabiiशराफ़त-ए-नसबी

اصل: عربی

وزن : 1212112

English meaning of sharaafat-e-nasabii

 

  • nobility by birth, descent

शराफ़त-ए-नसबी के हिंदी अर्थ

 

  • कुल का श्रेष्ठ और निर्दोष होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرافَتِ نَسَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرافَتِ نَسَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone