تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف و رَذِیل" کے متعقلہ نتائج

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَمِینَہ خُو

بدخصلت ، کمینی عادت والا ، بدّخو .

کَمِینَہ سے خُدا کام نَہ ڈالے

۔خدا کبھی بد اصل سے پالا نہ ڈالے۔

سِلاہَتی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

مَردِ کَمِینَہ

نیچ اور فرومایہ شخص ، ذلیل آدمی ، حقیر ، ادنیٰ درجے کا آدمی ۔

اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف و رَذِیل کے معانیدیکھیے

شَریف و رَذِیل

shariif-o-raziilशरीफ़-ओ-रज़ील

اصل: فارسی

وزن : 122121

شَریف و رَذِیل کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • ادنیٰ و اعلیٰ، وضیح و شریف، نیک و بد، ہر قسم کے لوگ

شعر

English meaning of shariif-o-raziil

Adjective, Archaic

  • noble and mean, good and evil, honored and humiliated, the all kind of people

शरीफ़-ओ-रज़ील के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • उच्च-नीच, सम्मानित और अपमानित, भला-बुरा, हर प्रकार के लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف و رَذِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف و رَذِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone