تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْمسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمسار کے معانیدیکھیے
شَرْمسار کے اردو معانی
صفت
- نادم، شرمندہ، خجل، پشیمان
شعر
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عمل
آپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
سوال کر کے میں خود ہی بہت پشیماں ہوں
جواب دے کے مجھے اور شرمسار نہ کر
حسن کو شرمسار کرنا ہی
عشق کا انتقام ہوتا ہے
شَرْمسار کے مترادفات
شَرْمسار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْمسار)
شَرْمسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔