تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوق چَرّانا" کے متعقلہ نتائج

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

عِشْق چَرّانا

دل آجانا، عاشق ہونا

شَوق چَرّانا

آرزو ہونا، اشتیاق بڑھنا، خواہش کا زور ہونا

دِل میں شَوق چَرّانا

یکایک کسی بات کا شوق پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوق چَرّانا کے معانیدیکھیے

شَوق چَرّانا

shauq charraanaaशौक़ चर्राना

محاورہ

مادہ: شَوق

شَوق چَرّانا کے اردو معانی

  • آرزو ہونا، اشتیاق بڑھنا، خواہش کا زور ہونا

English meaning of shauq charraanaa

  • get a desire for, have a desire for

शौक़ चर्राना के हिंदी अर्थ

  • आरज़ू होना, इच्छा होना, लालसा बढ़ना, ख़ाहिश का ज़ोर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوق چَرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوق چَرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone