تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیخ زمن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیخ زمن کے معانیدیکھیے
شیخ زمن کے اردو معانی
- زیادہ عمر کا بزرگ، زیادہ عمر کا، ضعیف بزرگ، عمردراز
شعر
آج کچھ اور دنوں سے ہے سوا استغراق
عزم تسخیر پھر اے شیخ زمن کس کا ہے
بوزر کا فقر حضرت فاروقؓ کا مزاج
اصنام ساز قوم کے شیخ زمن میں ہے
کچھ آج یہ بھی آتا ہے رندو پئے ہوئے
پڑتے ہیں بہکے بہکے جو شیخ زمن کے پاؤں
English meaning of sheKH-e-zaman
- aged Sheikh
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیخ زمن)
شیخ زمن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔