تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیخی کے معانیدیکھیے
شیخی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ڈِین٘گ، بڑائی کا اظہار، کسی خوبی کا اظہار، جو اس میں نہ ہو، بے جا اترانا، لن ترانی، فخر، تکبر، غرور
- شیخ ہونا، بزرگی، بڑائی
شعر
تھے دو گھڑی سے شیخ جی شیخی بگھارتے
ساری وہ شیخی ان کی جھڑی دو گھڑی کے بعد
بناوٹ کی شیخی نہیں رہتی شیخ
یہ عزت تو جائے گی پر جائے گی
رہ و رسم قلب و نگاہ کے وہ تمہارے دعوے نباہ کے
وہ ہمارا شیخی بگھارنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
शेख़ी के हिंदी अर्थ
شیخی کے مترادفات
شیخی کے متضادات
شیخی سے متعلق محاورے
شیخی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیخی)
شیخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔