تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیشَہ بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَہ بازی کے معانیدیکھیے
شِیشَہ بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شیشہ باز کا کرتب، شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، چالاکی، فریب، دھوکہ بازی
شعر
اشک کی نوک مژہ پر شیشہ بازی دیکھیے
کیا کلائیں کھیلتا ہے بانس پر یہ نٹ پڑا
ہو اعتماد اس کا کسے ہے شیشہ بازی یاد اسے
رکھتا ہے شاد اک دم جسے کرتا ہے پھر اندوہگیں
شیشہ بازی تو تنک دیکھنے آ آنکھوں کی
ہر پلک پر مرے اشکوں سے رواں ہے شیشہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیشَہ بازی)
شِیشَہ بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔